کون کہتا ہے کہ آنکھیں کلام نہیں کرتی؟
وہ کسی نے خوب کہا تھا کہ مجھے تو سب کچھ چھپانا تھا اس جہان والوں سے مگر میری آنکھیں میرے راز بتلاتی کیوں ہیں؟ یہ حقیقت ہے اکثر اوقات نہیں بلکہ ہر وقت ہماری آنکھیں ہماری خاموشی میں چھپے الفاظ چیخ چیخ کر بتاتی ہیں.کچھ اسی طرح کا طرز ہے اس Coloured Pencil Portrait میں۔میں نے اپنی زندگی میں اس کرح کی Potrait نہیں دیکھی اور یہ میری پسندیدہ ہے۔
اس کے لئے فقط اک شعر کہنا چاہتا ہوں کہ؛
تیرے جمال کی تصویر کھینچ دوں لیکن
زبان میں آنکھ نہیں آنکھ میں زباں نہیں